اقوام متحدہ کے باہر مظاہرین نے نیتن یاہوکے پتلے کو پھانسی پر لٹکادیا
نیویارک(این این آئی)نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی آمد اور تقریر کے موقع پر باہر شدید احتجاج دیکھنے میں آیا جہاں فلسطینی نسل کشی پر شدید نعرے بازی کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ احتجاج نیتن یاہو کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر کیا گیا [...]
