Depository of News

پٹرول2.02 مہنگا ڈیزل 3.95 روپے سستا

newsdepo.com · world

ملتان (نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں2روپے 02پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی [...]

Read full article →