آسٹریا کے خلاف متنازع جشن پر اسرائیلی فٹبالر کو میدان سے نکال دیا گیا
لاہور(خبریںڈیجیٹل ) اسرا ئیل کے 20 سالہ فارورڈ سید ابو فرخی کو آسٹریا کے خلاف میچ میں گول کرنے کے بعد متنازع جشن منانے پر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔لنز میں کھیلےباقی صفحہ 4بقیہ نمبر 24 گئے میچ میں ابو فرخی نے دوسرے ہاف کے آغاز میں آسٹریا کے خلاف [...]
