بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا مرحلہ تیز ملازمین کے مستقبل پر سوالیہ نشان
(DISCOs) ملتان(کامرس رپورٹر) پاکستان کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوںمیں نجکاری اور آؤٹ سورسنگ کا معاملہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ حکومت نے بجلی کی تقسیم کے شعبے میں نجی شعبے کی شمولیت کے لیے کئی اہم اقدامات کیے ہیں جبکہ ڈسکوز کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کا عمل بھی جاری ہے۔ حالیہ پالیسی [...]
