علیمہ خان ،ڈرائیور کی نظر بندی پر سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم اور ان کے ڈرائیور کی نظر بندیکے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کے بیٹے شہریز خان کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار [...]
