پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
پشاور(این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کاہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ سب سے کم تنخواہ خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی ہے، آپ پولیس کو مراعات نہیں دے سکتے اور اپنا تابع بنانا چاہتے ہیں، پرانے وزیراعلیٰ [...]
