شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے 25 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش، گرج چمک اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ NDMA کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نظام 25 اور 26 ستمبر کو مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، جس [...]
