اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) اسلام آباد پولیس کو جدید نیٹ لانچرز فراہم کر دیے گئے ہیں، جو فرار ہونے والے مشتبہ افراد کو قابو کرنے اور مشکل امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔حکام کے مطابق نیٹ لانچر خصوصی جال کو تیز رفتاری سے مطلوبہ شخص کی جانب فائر کرتا ہے، [...]
