اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جہاں مختلف علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہواں کا سلسلہ جاریرہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش، تیز ہواں اور گرج چمک کے امکانات موجود تھے۔ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور اس [...]
