Depository of News

لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید

newsdepo.com · world

اسلام آباد (عادل عباسی)پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے اعلان کردہ لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اور انتظامی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر ایکٹ 2024 کے تحت بھی [...]

Read full article →