پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
لاہور (سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی، بلدیہ واربرٹن کے پٹرول اخراجات میں کئی گنا اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں میں کفایت شعاری اور غیر ضروری اخراجات میں کمی کی مہم کے باوجود میونسپل کمیٹی واربرٹن کے پٹرول کی مد میں اخراجات میں غیر [...]
