Depository of News

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 446روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے259روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت [...]

Read full article →