آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
مظفر آباد (آئی این پی)آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا، اسمبلی ارکان 12 اکتوبر کو ووٹ کاسٹ کریں گے، 4 منتخب اراکین کی مدت 19 ستمبر کو مکمل ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی یکم اکتوبر کو صبح 9سے دوپہر 2بجے تک جمع کرائے جاسکیں [...]
