Depository of News

لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے تھانوں میں ایک ہی طرز اور مناسب فونٹ میں کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کر دی،عدالت نے کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کا ایک معیاری پیٹرن تیار کرکے صوبے بھر کے تھانوں میں مراسلہ بھجوانیکی بھی ہدایت کی،عدالت نے حکم دیا [...]

Read full article →