لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کے خلاف درخواست نمٹادی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے مبشر اعوان کی نظر بندی کے خلاف ان کی والدہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس اکبر ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے استفسار کیا [...]
