پنجاب ‘ کے پی’ پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹروں کے ماہانہ وظائف کاموازنہ
لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے پوسٹ گریجویٹ (PG) ٹرینی ڈاکٹروں کے ماہانہ وظیفوں کے موازنے نے دونوں صوبوں کی پالیسی میں نمایاں فرق سامنے آگیا۔ دستیاب اعدادوشمار کے مطابق کے پی حکومت کی جانب سے ستمبر 2026 میں ٹرینی میڈیکل افسران کے وظیفوں میں 15 فیصد اضافہ [...]
