لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص روٹس پر ہائی آکوپینسی گاڑیوں کی پابندی کوقانونی قرار دیدیا
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ریلوے سٹیشن سے کامونکی، مریدکے اور شرقپور شریف تک مخصوص ٹرانسپورٹ روٹس سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ان روٹس پر ہائی آکوپینسی وہیکلز (HOVs) چلانے کے لیے مقرر کردہ شرائط قانون کے مطابق ہیں، کاروبار کو ریگولیٹ کرنا بنیادی حق [...]
