Depository of News

ملک بھر میں اخبار بینی کا قومی دن آج منایا جائے گا

newsdepo.com · world

مکوآنہ (این این آئی )ملک بھر میں اخبار بینی کا قومی دن(آج) 25ستمبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سوشل میڈیا کی یلغار میں اخبارات کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے [...]

Read full article →