Depository of News

لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ 2023 میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے میئر کراچی ایڈمنسٹریٹر تھے، لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے ایم سی کے ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن [...]

Read full article →