نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی کا دورہ Devsinc
لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان کی معروف سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ اور آئی ٹی سروسز کمپنی Devsinc نے سی ای او عثمان آصف کی قیادت میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (NIPA) لاہورکے ایک وفد کی میزبانی کی۔ یہ دورہ سرکاری ادارے کے 47ویں مڈ کریئر مینجمنٹ کورس کے تحت کیا گیا۔یہ دورہ لاہور میں واقع Devsincکے گلوبل [...]
