Depository of News

پی آئی اے کا مالدیپ کیلئے ڈائریکٹ فلائٹس شروع کرنے کا منصوبہ

newsdepo.com · world

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بیڑے میں نئے طیارے شامل ہوتے ہی پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کی جائیں گی۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل محمد عامر حیات نے یہ اعلان مالدیپ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرؤف عبداللہ کی سربراہی [...]

Read full article →