باسکٹ بال لیجنڈ باب پیٹٹ 93 برس کی عمر میں چل بسے
این بی اے کے لیجنڈری باسکٹ بال کھلاڑی باب پیٹٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی وفات 23 ستمبر کو میٹیری، لوزیانا میں واقع ان کے گھر پر ہوئی۔ ان کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ وہ پُرسکون انداز میں دنیا سے رخصت ہوئے، تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ باب [...]
