کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
ملتان (سٹی رپورٹر) کفایت شعاری مہم کے تحت پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں کی گرانٹ میں 20 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اور تمام میونسپل کارپوریشنز کو اپنے فنڈز سے ترقیاتی سکیمیں جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبائی محکموں کو کفایت شعاری مہم پر [...]
