سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
کراچی (بزنس رپورٹر )سعودی قونصلیٹ کی جانب سے سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ عرفان سومرو، صوبائی وزیر سعید غنی اور ذولفقار علی شاہ نے بھی [...]
