وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
لاہور (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس ملک شہزاد اعوان، قمر الزمان،نثار جعفری، اویس چوہدری، بختاور خان اور اظہر سراج شامل تھے جبکہ سیکرٹری مواصلات، آئی جی موٹرویز اور چیئرمین این ایچ اے نے [...]
