کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
لاہور (کرائم رپورٹر ) چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی اور لوڈر رکشوں کے استعمال پر پابندی کی تجویز دے دی۔سی ٹی او لاہور کی جانب سے ستھرا پنجاب انتظامیہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں [...]
