لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
لاہور( این این آئی)لاہور چیمبر انتخابات میں کارپوریٹ کلاس کی 15ایگزیکٹو کمیٹی کی نشستوں پرویژن الائنس کے 12 اور پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار وں نے کامیابی حاصل کر لی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق ویژن الائنس کے صدارتی امیدوار علی حسام اصغر1700 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ شیخ محمد [...]
