Depository of News

ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے، جبکہ تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان گروپ میں 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر [...]

Read full article →