آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری مذاکرات کے دوسرے روز کاروباری آسانیوں، ٹیکس اصلاحات اور دیگر اہم معاشی امور پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کے نمائندوں سے ملاقات کی ، جس میں ملک میں کاروباری ماحول، سرمایہ کاری [...]
