بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ماڈل ٹاون ڈویژن سے انسدادِجرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی ماڈل ٹاون، سرکل افسران،ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ پیشہ وربھکاری بہت سی سماجی برائیوں،جرائم میں ملوث ہوتے ہیں۔اس لیے چوکوں،چوراہوں میں کھڑے [...]
