شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں بھتہ خوروں نے سر اٹھا لیا۔ شاہدرہ ٹائون کے علاقہ میں بھتہ خوروں نے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا۔ شاہدرہ ٹائون کے علاقے اسلم پارک کے رہائشی تاجر سجاول علی کو زوہیب بٹ نامی بھتہ خور کی کال کی گئی۔ بھتہ خور زوہیب بٹ نے تاجر سجاول علی [...]
