خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
ملتان (نامہ نگار خصوصی) محکمہ ڈاک نے خسارے کو کم کرنے کے لیے 289 غیر منافع بخش ڈاک خانوں کو بند کردیا جس میں ایکسپریس پوسٹ سروس کے ڈاکخانے اور ویلج پوسٹ آفسز بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈاکخانہ جات کی ری سٹرکچرنگ پلان 2026 تیار کیا ہے جس کے تحت 20 فیصد [...]
