گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے اداکار اداکار گووندا اور ان کی متوقع فلم روپا کی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے مابین خفیہ تعلقات اور شادی کی افواہوں نے ایک بار پھر بھارتی شوبز انڈسٹری میں طوفان برپا کر دیا۔ایک مذہبی رسم کے دوران گووندا کیساتھ موجود اداکارہ کومل رانی کی مانگ میں سندور [...]
