Depository of News

احمد علی بٹ نانی نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر خراجِ تحسین نہ ملنے پر مایوس

newsdepo.com · world

لاہور (آئی این پی) اداکار، میزبان اور ریپر احمد علی بٹ نے اپنی نانی اور برِصغیر کی عظیم گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ پر انہیں سرکاری سطح پر خراجِ تحسین نہ دیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے نواسے [...]

Read full article →