ٹام کروز کی فلم ڈگر کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت
لندن (آئی این پی)لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ٹام کروز کی نئی فلم ڈگر کا شاندار پریمیئر ہوا۔اس موقع پر برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی۔ٹام کروز نے شہزادی کیٹ سے ملاقات کی اور بلیک کارپٹ پر ان سے گفتگو بھی کی۔سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بھی [...]
