میرا صرف ایک دوست ہے اور وہ مانی ہیں حرا مانی
کراچی (خبریں ڈیجیٹل) حرا مانی نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان اختلافات اور جھگڑے معمول کی بات ہیں، تاہم شوہر کا دوست ہونا کامیاب ازدواجی زندگی کی ایک بڑی وجہ ہے۔حرا مانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا ہے کہ ایسا نہیں کہ میں اور [...]
