مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے مکہ مکرمہ، جدہ، ینبع، طائف اور تبوک میں ہنگامی خطرے کا الرٹ جاری کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری دفاع نے نیشنل ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے ان علاقوں میں ممکنہ خطرے سے متعلق الرٹ جاری کیا تھا۔سعودی حکام نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو [...]
