Depository of News

فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

newsdepo.com · world

راولپنڈی(ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ کے دوران سپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے [...]

Read full article →