لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا جہاں مجموعی فضائی آلودگی کی شرح 210 ریکارڈ کی گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق علامہ اقبال ٹائون کے اطراف میں فضائی آلودگی کی شرح 215، ماڈل ٹائون میں 210، اے آر سی کے اطراف 201، پیراگون میں 194، [...]
