کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت پولیس کے حوالے سے انوکھا قانون بنانا چاہتی ہے اور چاہتی ہے کہ پولیس ان کے گھر کی لونڈی اور غلام بن جائے۔ ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات، مفاہمت [...]
