دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
تہران، واشنگٹن، نیو یارک ، ابوظہبی ( نیوز ایجنسیاں)ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا یا اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملے کی صورت میں جنگ کا دائرہ بحرِ ہند اور ممکنہ طور پر اس سے آگے تک پھیل سکتا ہے۔اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر [...]
