بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔تمام رہنما داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، وکیل غلام فاروق اعوان، سید سہیل مکرم اور ضیا اللہ خان اڈیالہ روڈ آئے تھے۔سید عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ بھی ملاقات کے [...]
