Depository of News

ملک بھر میں عدالتی ای فائلنگ کیلئے یکساں نظام متعارف کرانے پر غور

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی اجلاس میں عدالتی ای فائلنگ کے لیے یکساں نظام متعارف کروانے پر غور کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ابتدائی مرحلے میں فیملی مقدمات میں ای فائلنگ پائلٹ بنیادوں پر شروع کی جائے گی، تمام صوبوں اور اسلام آباد کی منتخب عدالتوں میں ای [...]

Read full article →