پنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے نئے نصاب کی با ضابطہ منظوری بہترین ایجوکیشن ماڈل دیکھنا چاہتی ہوں مریم نوانواز
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے سرکاری سکولوں کے لیے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری دے دی، جس کے تحت نصابی کتب کا بوجھ 25فیصد کم کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کو تعلیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، [...]
