پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے سیکورٹی پلان تیار
اسلام آباد ، راولپنڈی(نیوز ایجنسیاں) پی ٹی آئی کے 27ستمبر کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں راولپنڈی ڈویژن میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ پولیس کی معاونت کے لیے رینجرز بھی طلب کی گئی ہے۔علاوہ ازیں اسلام آباد کو [...]
