فلسطینی صدر کا جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب، غزہ میں قتل عام روکنے کا مطالبہ
نیویارک(ویب ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو جنرل اسمبلی میں شرکت سے روکنا ناقابل قبول ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکی ویزا پابندیوں کے باعث محمود عباس کو ویڈیو کے ذریعے خطاب کی اجازت دی تھی۔محمود [...]
