Depository of News

اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

newsdepo.com · world

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد آنے والے تمام 125 راستے کھلے ہیں اور فی الحال شہر میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات کی پاسداری کرے گی اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضرورت کے مطابق اقدامات [...]

Read full article →