امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ
امریکی پابندیوں کے بعد متحدہ عرب امارات نے ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پروازوں کی معطلی 24 ستمبر سے تاحکمِ ثانی نافذ رہے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یو اے ای کے لیے ایرانی ایئرلائنز [...]
