Depository of News

اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

newsdepo.com · world

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جہاں مختلف علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے امکانات موجود تھے۔ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور [...]

Read full article →