Depository of News

ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار

newsdepo.com · world

پاکستان کے ایشین گیمز اسکواش؟ نہیں، کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان ایشین گیمز 2026 سے قبل کراچی میں جاری تیاریوں کے دوران معمولی انجری کا شکار ہوگئے۔ اوول کرکٹ گراؤنڈ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کمبائنڈ اور پاکستان ایمرجنگ الیون کے درمیان پریکٹس میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان کی انگلی پر [...]

Read full article →